مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) عید کی نماز کی یہ خصوصیت ہے۔ کہ اس میں دوسری نمازوں میں...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
عید کی نماز کی یہ خصوصیت ہے۔
کہ اس میں دوسری نمازوں میں کہی جانے والی تکبیرات کے علاوہ مزید تکبیرات بھی کہی جاتی ہیں۔
انھیں تکبیرات زوائد یا زائد تکبیریں کہتے ہیں۔
یعنی وہ تکبیریں جو دوسری نمازوں سے زائد عید کی نماز میں کہی جاتی ہیں۔
(2)
زائد تکبیروں کی تعداد پہلی رکعات میں سات اور دوسری رکعت میں پانچ ہے۔
(3)
یہ تکبیرات قراءت سے پہلے کہی جاتی ہیں۔
(4)
تکبیر تحریمہ ان تکبیرات میں شامل نہیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1277