🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائده: جس طرح فرض نماز سے پہلے اور بعد میں نفل نمازیں ہیں۔ جنھیں سنت مؤکدہ یاغیر...
اردو حاشہ:
فائده:
جس طرح فرض نماز سے پہلے اور بعد میں نفل نمازیں ہیں۔
جنھیں سنت مؤکدہ یاغیر مؤکدہ کہا جاتا ہے۔
نماز عید کے ساتھ اس قسم کی کوئی نماز مسنون نہیں۔
اس موقع پر ایسی کوئی نماز نہ پڑھنا ہی سنت ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1291