مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) (عنزۃ) چھوٹے نیزے یا برچھی کوکہتے ہیں۔ (2) نماز میں امام کے سامنے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1) (عنزۃ)
چھوٹے نیزے یا برچھی کوکہتے ہیں۔
(2)
نماز میں امام کے سامنے سترہ ہونا چاہیے۔
مسجد میں دیوار ہی کافی ہے۔
جبکہ میدان میں کوئی اور چیز رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔
(4)
بزرگ شخصیت کے لئے اس کی ضرورت کی چیز اٹھا کر لے جانا اور اس طرح کی دوسری خدمت انجام دینا احترام میں شامل ہے۔
(3)
نماز باجماعت میں امام کےلئے سترہ کافی ہے۔
مقتدیوں کے آگے سترہ رکھنے کی ضرورت نہیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1304