🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) سترہ صرف عید کی نماز کے لئے خاص نہیں۔ دوسری کوئی نماز بھی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
  سترہ صرف عید کی نماز کے لئے خاص نہیں۔
دوسری کوئی نماز بھی جب مسجد کے باہر ادا کی جائے۔
مثلاً سفر میں۔
۔
۔
تو امام کے سامنے سترہ ہونا چاہیے۔

(2)
مقتدیوں کے لئے الگ سترے کی ضرورت نہیں۔
ہاں جب مقتدی علیحدہ سنتیں وغیرہ پڑھیں گے۔
تو ان کےلئے الگ سترہ ضروری ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1305