مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) تہجد کی نماز آٹھ رکعت سےکم بھی ہوسکتی ہے۔ (2) صبح صادق ہوجانے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
تہجد کی نماز آٹھ رکعت سےکم بھی ہوسکتی ہے۔
(2)
صبح صادق ہوجانے سے پہلے وتر پڑھ کر فارغ ہوجانا چاہیے۔
(3)
وتر ایک رکعت بھی جائز ہے۔
(4)
حضر ت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ تین وتردو سلاموں کے ساتھ ادا فرماتے تھے۔
یعنی دو رکعت پڑھ کر سلام پھیرتے۔
پھر ایک رکعت پڑھتے۔ (صحیح البخاري، الوتر، باب ماجاء فی الوتر، حدیث: 991)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1320