مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد ومسائل: (1) مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق نے سنداً ضعیف قرار دیا ہے۔ جبکہ دیگر...
اردو حاشہ:
فوائد ومسائل:
(1)
مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق نے سنداً ضعیف قرار دیا ہے۔
جبکہ دیگر محققین نے صحیح قرار دیا ہے۔
تفصیل کےلئے دیکھئے۔ (سنن ابن ماجة للدکتور بشارعواد، حدیث: 1335، وصحیح سنن ابی داؤد (مفصل)
للألبانی حدیث: 1182)
(2)
تہجد میں دو رکعت نماز پڑھ لینا بھی بہت زیادہ ثواب کا باعث ہے۔
زیادہ رکعتیں پڑھنے اورزیادہ ثواب ہوگا۔
(3)
میاں بیوی کو چاہیے کہ نیکی کے کاموں میں ایک دوسرے کے ساتھ تعاون اور ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی کریں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1335