مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق اور دیگر محققین نے سنداً ضعیف قرار دیا...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق اور دیگر محققین نے سنداً ضعیف قرار دیا ہے۔
جبکہ الموسوعۃ الحدیثیۃ کے محققین نے لکھا ہے کہ مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے۔
تاہم روایت کے پہلے حصے سے یعنی اللہ تعالیٰ اچھی اور خوبصورت آواز والے شخص کی تلاوت توجہ سے سنتا ہے۔
حضرت ابو ہریرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی حدیث جو کہ صحیح بخاری میں ہے کفایت کرتی ہے۔
لہذا مذکورہ روایت آخری جملے جس قدر توجہ سے گانے والی۔
۔
۔
کے سوا صحیح ہے۔
تفصیل کے لئے دیکھئے: (الموسوعة الحدیثیة مسند الإمام أحمد: 372/39)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1340