مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: 1۔ نیت دل کے ارادے کا نام ہے۔ یعنی سوتے وقت پورا پختہ ارادہ ہونا چاہیے۔ کہ...
اردو حاشہ: 1۔
نیت دل کے ارادے کا نام ہے۔
یعنی سوتے وقت پورا پختہ ارادہ ہونا چاہیے۔
کہ آج رات کو جاگنا ضرور ہے۔
تاکہ تہجد ادا کی جائے۔
یہ نہیں کہ دل میں عزم تو نہ ہو۔
صرف زبان سے یہ اظہار کرکے سمجھے کہ نیند بھی پوری کرلیں گے۔
اور ثواب بھی مل جائے گا۔
اس قسم کاارادہ حقیقی نیت ہے ہی نہیں۔
لہذا اس پر مذکورہ ثواب نہیں ملےگا۔ 2۔
خلوص نیت کی یہ برکت ہے۔
کہ عمل نہ ہوسکنے پر بھی ثواب مل جاتاہے۔
بشرط یہ کہ جان بوجھ کر سستی اور کوتاہی نہ کی جائے۔
نیت دل کے ارادے کا نام ہے۔
یعنی سوتے وقت پورا پختہ ارادہ ہونا چاہیے۔
کہ آج رات کو جاگنا ضرور ہے۔
تاکہ تہجد ادا کی جائے۔
یہ نہیں کہ دل میں عزم تو نہ ہو۔
صرف زبان سے یہ اظہار کرکے سمجھے کہ نیند بھی پوری کرلیں گے۔
اور ثواب بھی مل جائے گا۔
اس قسم کاارادہ حقیقی نیت ہے ہی نہیں۔
لہذا اس پر مذکورہ ثواب نہیں ملےگا۔ 2۔
خلوص نیت کی یہ برکت ہے۔
کہ عمل نہ ہوسکنے پر بھی ثواب مل جاتاہے۔
بشرط یہ کہ جان بوجھ کر سستی اور کوتاہی نہ کی جائے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1344