مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: ایک یا دو رات میں قرآن مجید کو پورا کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔ حفاظ میں...
اردو حاشہ:
فائدہ:
ایک یا دو رات میں قرآن مجید کو پورا کرنے سے اجتناب کرنا چاہیے۔
حفاظ میں شبینے کا جو طریقہ رائج ہے یہ بھی ترک کردینے کے قابل ہے۔
البتہ تین راتوں میں قرآن ختم کیا جائے۔
تو پھر اس کا جواز ہوسکتا ہے۔
واللہ أعلم۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1348