مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: گزشتہ روایت میں فجر کی سنتوں سمیت تیرہ رکعتیں مذکور ہیں۔ جب کہ اس حدیث سے...
اردو حاشہ:
فائدہ:
گزشتہ روایت میں فجر کی سنتوں سمیت تیرہ رکعتیں مذکور ہیں۔
جب کہ اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے کہ فجر کی سنتوں کے علاوہ بھی گیارہ کی بجائے تیرہ رکعتیں پڑھنا درست ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1362