مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) مردوں کے لئے فرض نماز مسجد میں ادا کرنا ضروری ہے۔ (2) نفل...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
مردوں کے لئے فرض نماز مسجد میں ادا کرنا ضروری ہے۔
(2)
نفل نماز گھر میں پڑھنا افضل ہے۔
فرض نمازوں کی سنتیں بھی نوافل میں شامل ہیں۔
(3)
نفل نماز مسجد میں ادا کرنا بھی جائز ہے۔
(4)
گھر میں نفل نماز ادا کرنا گھر میں خیروبرکت کا باعث ہے۔
(5)
عورتیں مسجد میں نمازیں ادا کرسکتی ہیں۔
تاہم ان کا گھر میں نماز پڑھنا افضل ہے۔
اگر وہ جماعت کا ثواب حاصل کرنا چاہیں تو گھر کی عورتیں مل کر باجماعت نماز ادا کرسکتی ہیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1376