مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) صحیح مسلم میں حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
صحیح مسلم میں حضرت زید بن ارقم رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس نماز کی مشروعیت کے بارے میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد مروی ہے۔
جو حدیث (1374)
کے فائدہ میں ذکر ہوا۔
(2)
اکثر صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو اس نماز کاعلم شاید اس لئے نہیں ہوسکا۔
کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم یہ نماز ہمیشہ نہیں پڑھتے تھے۔
اورجب پڑھتے تو گھر میں پڑھتے تھے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1379