مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مسجد سادہ اور کچی...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مسجد سادہ اور کچی تھی۔
اس لئے اونٹ وغیرہ کے آنے سے منع نہیں کیا گیا۔
ممکن ہے اونٹوں کے بٹھانے کے لئے جگہ مخصوص ہو۔
اس بنا پرآجکل مسجد کے ساتھ سائیکلوں سکوٹروں اور گارڑیوں وغیرہ کے لئے جگہ خاص کی جا سکتی ہے۔
(2)
مجلس میں معزز شخصیت کے لئے نمایاں نشست مخصوص کی جاسکتی ہے۔
تاکہ آنے والے اجنبیوں کو پہچاننے میں مشکل نہ ہو۔
(3)
اگر سوا ل کرتے ہوئے ادب و احترام کا مناسب خیال نہ رکھ سکے۔
تو عالم کو چاہیے کہ ناراضی محسوس نہ کرے۔
(4)
ایک راوی کی روایت (خبر واحد)
قابل قبول ہے۔
جب کہ وہ راوی قابل اعتماد (ثقہ)
ہو۔
(5)
عالم کے پاس سفر کرکے جانا اور اس سے مسائل کی تحقیق کرنا مستحسن ہے۔
(6)
نازل سند کے ساتھ حدیث معلوم ہو تو عالی سند حاصل کرنے کی کوشش کرنا اچھی بات ہے۔
(7)
قراءت علی الشیخ بھی حصول علم کا ایک درست طریقہ ہے۔
(8)
جب قوم کسی فرد کو اپنا نمائندہ منتخب کرلے تو پھر ا س کی کاروائی پر اعتماد کرنا چاہے۔
اِلَّا یہ کہ اس سے واضح غلطی سرزد ہوجائے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1402