مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: مسجد نبوی کی ایک نماز ہزار نمازوں کے برابر نہیں بلکہ ہزار نمازوں سے بہتر ہے۔...
اردو حاشہ:
فائدہ:
مسجد نبوی کی ایک نماز ہزار نمازوں کے برابر نہیں بلکہ ہزار نمازوں سے بہتر ہے۔
اس طرح مسجد حرام کی ایک نماز ایک لاکھ نمازوں کے برابر نہیں۔
بلکہ ان سے بھی افضل ہے۔
تاہم خشوع وخضوع آداب وارکان کے لحاظ اور توجہ وانابت وغیرہ کی کمی بیشی کی بنا پر اس ثواب میں بھی کمی بیشی ہوسکتی ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1406