مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: کسی اور مسجد، قبر، پہاڑ یاغار وغیرہ کی طرف ثواب کی نیت سےسفر کرنا یا زیارت...
اردو حاشہ:
فائدہ:
کسی اور مسجد، قبر، پہاڑ یاغار وغیرہ کی طرف ثواب کی نیت سےسفر کرنا یا زیارت کے لئے جانا ممنوع ہے۔
صرف یہ تین مساجد ایسی ہیں۔
جن کیطرف ثواب کی نیت سے سفر کرنا جائز ہے۔
حجاج کرام کو چاہیے کہ جب مکہ سے مدینہ جایئں نیت مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی ہونی چاہیے۔
نہ کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مبارک کی کیونکہ قبر کی نیت سےسفر کرنے کا حکم نہیں دیا گیاہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1409