مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) مجھ سے زیادہ جاننے والا کوئی نہیں رہا۔ یعنی جنھیں زیادہ معلوم تھا۔...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
مجھ سے زیادہ جاننے والا کوئی نہیں رہا۔
یعنی جنھیں زیادہ معلوم تھا۔
وہ فوت ہوچکے ہیں۔
(2)
نماز باجماعت میں امام اگر مقتدیوں سے بلند مقام پر ہوتو کوئی حرج نہیں۔
(3)
نماز کے اندر کسی ضرورت سے پیچھے ہٹنے یا آگے بڑھنے سے نماز فاسد نہیں ہوتی۔
(4)
منبر پرکھڑے ہو کر جماعت کرانے کا مقصد یہ تھا کہ لوگ اچھی طرح نماز کا طریقہ دیکھ اور سمجھ لیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1416