مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) نماز کے تمام اعمال ہی اللہ کے قرب کا باعث ہیں۔ لیکن سجدے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
نماز کے تمام اعمال ہی اللہ کے قرب کا باعث ہیں۔
لیکن سجدے کو ایک خاص اہمیت حاصل ہے۔
کیونکہ یہ اللہ کے سامنے عاجزی کا سب سے بڑا مظہر ہے۔
اور یہ عجز ہی عبادت کی روح ہے۔
(2)
طویل قیام کی فضیلت تلاوت قرآن کی وجہ سے ہے۔
اورسجدے کی فضیلت عجزو نیاز کی وجہ سے اس لئے طویل سجدہ بھی ایک عظیم عمل ہے۔
جیسے کہ احادیث میں ر سول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طویل سجدوں کا بھی ذکر ہے۔
دیکھئے: (سنن نسائي، التطبیق، باب ھل یجوز أن تکون سجدۃ أطول من سجدۃ، حدیث: 1142)
(3)
سجدے سے درجات بھی بلند ہوتے ہیں۔
اور گناہ بھی معاف ہوتے ہیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1422