مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: افضل مقام پر نماز پڑھنے کی کوشش کرنادرست ہے بشرط یہ کہ اس سے دوسروں کو...
اردو حاشہ:
فائدہ:
افضل مقام پر نماز پڑھنے کی کوشش کرنادرست ہے بشرط یہ کہ اس سے دوسروں کو تکلیف نہ ہو اور پہلے پہنچنے والے کووہاں سے ہٹایا نہ جائے۔
فائدہ:
افضل مقام پر نماز پڑھنے کی کوشش کرنادرست ہے بشرط یہ کہ اس سے دوسروں کو تکلیف نہ ہو اور پہلے پہنچنے والے کووہاں سے ہٹایا نہ جائے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1430