مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: مذکورہ روایت ضعیف ہے۔ اس لئے قریب المرگ شخص پر سورۃ یسٰ پڑھنے کا رواج صحیح...
اردو حاشہ:
فائدہ:
مذکورہ روایت ضعیف ہے۔
اس لئے قریب المرگ شخص پر سورۃ یسٰ پڑھنے کا رواج صحیح نہیں ہے اس کی بجائے اس کے لئے دعا کی جائے۔
کہ یا اللہ ا س کے لئے اس دشوار مرحلہ کو آسان فرمادے۔
فائدہ:
مذکورہ روایت ضعیف ہے۔
اس لئے قریب المرگ شخص پر سورۃ یسٰ پڑھنے کا رواج صحیح نہیں ہے اس کی بجائے اس کے لئے دعا کی جائے۔
کہ یا اللہ ا س کے لئے اس دشوار مرحلہ کو آسان فرمادے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1448