مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) حضرت عثمان بن مظعون کبار صحابہ کرام رضوان للہ عنہم اجمعین میں سے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
حضرت عثمان بن مظعون کبار صحابہ کرام رضوان للہ عنہم اجمعین میں سے ہیں۔
ان سے پہلے صرف تیرہ افراد اسلام لائے تھے۔
ہجرت حبشہ اور ہجرت مدینہ کے شرف سے مشرف ہوئے۔
جنگ بدر میں بھی شریک ہوئے۔
نواب وحید الزمان خاں نے لکھا ہے۔
کہ حضرت عثمان بن مظعون رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دودھ شریک بھائی بھی تھے۔
(2)
غم کی وجہ سے رونا اور آنسو بہنا صبر کے منافی نہیں۔
بلکہ رحمت اور نرم دلی کی علامت ہے۔
(3)
مذکورہ روایت سنداً ضعیف ہے۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے میت کو بوسہ دینا ثابت نہیں البتہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو وفات کے بعد بوسہ دیا تھا۔
جیسا کہ آئندہ روایت میں مذکور ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1456