مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: خاوند اور بیوی کا باہمی تعلق ایسا ہے۔ جو کسی اور کا نہیں۔ اور ان کا...
اردو حاشہ:
فائدہ:
خاوند اور بیوی کا باہمی تعلق ایسا ہے۔
جو کسی اور کا نہیں۔
اور ان کا ایک دوسرے سے جسم کے کسی حصہ کا پردہ بھی نہیں۔
اس لئے سب سے زیادہ انہی کا حق ہے۔
کہ ایک دوسرے کوغسل دیں۔
اس میں ان لوگوں کا رد بھی ہے۔
جو کہتے ہیں کہ مرنے کے بعد خاوند بیوی ایک دوسرے کا نہ چہرہ دیکھ سکتے ہیں اور نہ ایک دوسرے کو غسل دے سکتے ہیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1464