مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: اس سے معلوم ہوا کہ جنازے کے ساتھ جاتے ہوئے بھی سوار ہو کر جانا جائز...
اردو حاشہ:
فائدہ:
اس سے معلوم ہوا کہ جنازے کے ساتھ جاتے ہوئے بھی سوار ہو کر جانا جائز ہے اگرچہ افضل نہیں۔
البتہ سوار کو جنازے کے پیچھے رہنا چاہیے۔
فائدہ:
اس سے معلوم ہوا کہ جنازے کے ساتھ جاتے ہوئے بھی سوار ہو کر جانا جائز ہے اگرچہ افضل نہیں۔
البتہ سوار کو جنازے کے پیچھے رہنا چاہیے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1481