مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: اس سے معلوم ہواکہ رسول اللہ ﷺ کا عمل چوتھی تکبیر کے فوراً بعد سلام پھیرنے...
اردو حاشہ:
فائدہ:
اس سے معلوم ہواکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا عمل چوتھی تکبیر کے فوراً بعد سلام پھیرنے کا بھی تھا اور چوتھی تکبیر کے بعد کوئی دعا پڑھ کرسلام پھیرنے کا بھی اس لئے دونوں ہی طریقے ہی درست ہیں مذکورہ روایت بعض حضرات کے نزدیک حسن ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1503