مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: احادیث میں تکبیرات جنازہ کی بابت مروی ہے کہ تکبیرات جنازہ تین سے لے کر نو...
اردو حاشہ:
فائدہ:
احادیث میں تکبیرات جنازہ کی بابت مروی ہے کہ تکبیرات جنازہ تین سے لے کر نو تک ہیں مگر چار پر سلف اور خلف کا اجماع ہے اور اکثر روایات بھی اسی کی بابت ہیں۔
نیز صحیح بخاری میں بھی تکبیریں جنازہ چار ہی مروی ہیں۔
واللہ أعلم۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1504