🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائده: اس سے معلوم ہوا کہ پانچ تکبیریں بھی جائز ہیں۔ اس صورت میں میت کے لئے...
اردو حاشہ:
فائده:
اس سے معلوم ہوا کہ پانچ تکبیریں بھی جائز ہیں۔
اس صورت میں میت کے لئے کچھ دعایئں تیسری تکبیر کے بعد پڑھ لی جایئں کچھ چوتھی تکبیر کے بعد اس کے بعد پانچویں تکبیر کہہ کرسلام پھیر دیا جائے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1505