مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) مذکورہ روایت ان لوگوں کی دلیل ہے۔ جو شہید کی نماز جنازہ پڑھنے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
مذکورہ روایت ان لوگوں کی دلیل ہے۔
جو شہید کی نماز جنازہ پڑھنے کے قائل نہیں ہیں۔
لیکن بعض روایات سے نماز جنازہ پڑھنے کا جواز بھی ثابت ہوتا ہے۔
جیسا کہ گزشتہ روایات میں مذکور ہے اس لئے اس مسئلے میں توسع ہے۔
تاہم نماز جنازہ پڑھنا بھی علماء کے نزدیک مستحب ہے۔
جیسا کہ شیخ البانی رحمۃ اللہ علیہ نے کہا ہے۔
کیونکہ نماز جنازہ دعا اور عبادت ہے۔
لیکن اس استحباب پر شہید کی نماز جنازہ پڑھنے کو اشتہار بازی اور دنیاوی اغراض ومقاصد کے ذریعہ بنا لینا کوئی پسندیدہ امر نہیں ہے۔
اس طریقے سے تو اس کا جواز اور استحباب بھی محل نظر ہوجاتا ہے۔
(2)
خاص حالات میں ایک سے زیادہ افراد کو ایک قبر میں دفن کرنا جائز ہے۔
(3)
حفظ قرآن ایک شرف ہے۔
جس کا خیال دفن کرتے ہوئے بھی رکھا جانا چاہیے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1514