مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق نے سنداً ضعیف قرار دیا ہے۔ جبکہ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق نے سنداً ضعیف قرار دیا ہے۔
جبکہ امام ترمذی رحمۃ اللہ علیہ اور شیخ البانی رحمۃ اللہ علیہ نے حسن قرار دیا ہے۔
نیز شیخ البانی رحمۃ اللہ علیہ نے اس کے دیگر شواہد بھی بیان کئے ہیں۔
دیکھئے: (أحکام الجنائز، ص: 108)
لہٰذا رات کو دفن کرنا مجبوری کے وقت جائز ہے۔
جیسا کہ آئندہ آنے والی حدیث سے بھی یہی مسئلہ ثابت ہوتا ہے۔
جیسے ہماے شیخ نے صحیح مسلم کی حدیث (934)
کی بنا پر قابل حجت اور قابل عمل قرار دیا ہے۔
دیکھئے آئندہ حدیث کی تحقیق وتخریج۔
(2)
رات کو دفن کرتے وقت روشنی کے لئے چراغ وغیرہ جلانا درست ہے۔
خواہ چراغ قبر کے اندر تک لے جانا پڑے۔
ممنوع کام دفن کے بعد قبر کے اوپر چراغ جلانا ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1520