مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق نے سنداً ضعیف قراردیا ہے۔ جبکہ دیگر محققین اس کی...
اردو حاشہ:
فائدہ:
مذکورہ روایت کو ہمارے فاضل محقق نے سنداً ضعیف قراردیا ہے۔
جبکہ دیگر محققین اس کی بابت لکھتے ہیں۔
کہ مذکورہ روایت سنداً تو ضعیف ہے۔
لیکن متناً ومعناً صحیح ہے۔
دکتور بشار عواد مذید لکھتے ہیں۔
کہ اس حدیث کا متن صحیح ہے۔
کیونکہ صحیح روایات مثلا صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن نسائی، سنن ابن ماجہ اور صحیح ابن حبان سے اس کی تایئد ہوتی ہے۔
نیز سنن ابن ماجہ (حدیث 1528)
میں بھی یہی مسئلہ بیان ہوا ہے جسے ہمارے فاضل محقق نے صحیح قرار دیا ہے۔
لہٰذا مذکورہ روایت سنداً تو ضعیف ہے۔
لیکن متناً صحیح ہے۔
تفصیل کےلئے دیکھئے: (سنن ابن ماجة للدکتور بشار عواد، حدیث: 1533، وصحیح ابن ماجة للألبنانی، رقم: 1253)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1533