مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) قبر پر پاؤں رکھ کر گزرنا منع ہے۔ اور کسی قبر پر مجاور...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
قبر پر پاؤں رکھ کر گزرنا منع ہے۔
اور کسی قبر پر مجاور بن کر بیٹھنا بھی منع ہے۔
لیکن قبروں کے درمیان کسی ضرورت کے تحت بیٹھنا جائز ہے۔
مثلاً قبر ابھی تیار نہیں ہوئی تو اس انتظا ر میں بیٹھ جانا درست ہے۔
(2)
نماز کے علاوہ بھی قبلے کی طرف منہ کرکے بیٹھنا بہتر ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1548