🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائده: بغلی (لحد والی) قبر کو بند کرنے کےلئے اینٹیں وغیرہ استعمال کی جاتی ہیں۔ لیکن پکی...
اردو حاشہ:
فائده:
بغلی (لحد والی)
قبر کو بند کرنے کےلئے اینٹیں وغیرہ استعمال کی جاتی ہیں۔
لیکن پکی اینٹ کے استعمال سے اجتناب کرنا چاہیے قبر کو کچی اینٹوں سے بند کرنا چاہیے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1556