مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: یہ ارشاد رسول اللہﷺ نے غزوہ احد کے شہیدوں کی تدفین کے موقع پر فرمایا تھا۔...
اردو حاشہ:
فائدہ:
یہ ارشاد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے غزوہ احد کے شہیدوں کی تدفین کے موقع پر فرمایا تھا۔
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا تھا۔
قبریں کشادہ گہری اور اچھی کھودو اور دودو تین تین (افراد)
کو ایک قبر میں دفن کردو۔
اور جسے قرآن زیادہ یاد ہو اسے آگے (قبلے کی طرف)
رکھو (سنن نسائي، الجنائز، باب مایستحب من توسیع القبرن، حدیث: 2013)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1560