مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائده: اس سے معلوم ہوا کہ فوت ہونے والے کا نام اور تاریخ وفات بھی نہیں لکھنی...
اردو حاشہ:
فائده:
اس سے معلوم ہوا کہ فوت ہونے والے کا نام اور تاریخ وفات بھی نہیں لکھنی چاہیے۔
نشانی کے لئے کوئی پتھر وغیرہ رکھ دینا کافی ہے۔
فائده:
اس سے معلوم ہوا کہ فوت ہونے والے کا نام اور تاریخ وفات بھی نہیں لکھنی چاہیے۔
نشانی کے لئے کوئی پتھر وغیرہ رکھ دینا کافی ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1563