🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائده: قبر پر تعمیر کرنا مطلقاً منع ہے۔ جتنی زیادہ تعمیر ہوگی۔ اسی قدر اس ارشاد مبارک...
اردو حاشہ:
فائده:
قبر پر تعمیر کرنا مطلقاً منع ہے۔
جتنی زیادہ تعمیر ہوگی۔
اسی قدر اس ارشاد مبارک کی خلاف ورزی ہوگی اور اسی لحاظ سے تعمیر کرنے والوں کو گناہ بھی زیادہ ہوگا۔
اگر فوت ہونے والازندگی میں اس عمل کو پسند کرتا تھا۔
اور وہ خواہش رکھتا تھا کہ اس کی قبر پختہ بنائی جائے۔
یا اس پر عمارت بنائی جائے تو اسے بھی اتنا ہی گناہ ہوگا۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1564