مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائده: اجازت کا لفظ اسی لئے فرمایا ہے۔ کیونکہ نبی کریم ﷺ نے پہلے قبروں کی زیارت...
اردو حاشہ:
فائده:
اجازت کا لفظ اسی لئے فرمایا ہے۔
کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے قبروں کی زیارت سے منع فرمایا تھا بعد میں اجازت دے دی جیسے کہ اگلی حدیث میں آرہا ہے۔
فائده:
اجازت کا لفظ اسی لئے فرمایا ہے۔
کیونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے قبروں کی زیارت سے منع فرمایا تھا بعد میں اجازت دے دی جیسے کہ اگلی حدیث میں آرہا ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1570