مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: اس سے مراد بار بار زیارت کرنے والیاں ہیں۔ زوارات مبالغے کا صیغہ ہے۔ یعنی کثرت...
اردو حاشہ:
فائدہ:
اس سے مراد بار بار زیارت کرنے والیاں ہیں۔
زوارات مبالغے کا صیغہ ہے۔
یعنی کثرت سے یا بار بار زیارت کرنے والی عورتیں۔
کبھی کبھار جانے کا جواز اس حدیث سے معلوم ہوتا ہے۔
کہ حضرت عائشہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت فرمایا کہ قبرستان میں جا کر مدفونین کے لئے کس طرح دعا کروں تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انھیں یہ نہیں فرمایا تم جایا ہی نہ کرو۔
یوں کہا۔ (السَّلَامُ عَلَي أَهْلَ الدِّيَارِ مِنَ الْمُوْمِنِيْنَ وَالْمُسْلِمِيْن...الخ)
ديكھیے:
(صحیح مسلم، الجنائز، باب ما یقال عند دخول القبور والدعاء لأھلھا:
حدیث: 974)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1576