مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: یہ حکم عورت کےلئے خاص نہیں بلکہ مرد بھی اگر اس جرم کا ارتکاب کرے گا۔...
اردو حاشہ:
فائدہ:
یہ حکم عورت کےلئے خاص نہیں بلکہ مرد بھی اگر اس جرم کا ارتکاب کرے گا۔
تو قیامت کے دن اسے بھی یہی سزا ملے گی۔
حدیث میں عورت کا ذکر اس لئے کیا گیا ہے۔
کہ عرب میں عورتیں ہی نوحہ کرتی تھیں۔
ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے۔
”جوشخص رخساروں پرتھپڑ مارے گریبان چاک کرے اور جاہلیت کی طرح پکارے (نوحہ کرے)
وہ ہم میں سے نہیں“ (صحیح البخاري، الجنائز، باب لیس منا من ضرب الخدود، حدیث: 1297 وسنن ابن ماجة، حدیث: 1584)
اس میں مرد بھی شامل ہیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1582