🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) بربادی اور ہلاکت پکارنے کا مطلب ایسے جملے بولنا ہے جیسے میں تباہ...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
بربادی اور ہلاکت پکارنے کا مطلب ایسے جملے بولنا ہے جیسے میں تباہ ہوگئی میں برباد ہوگئی وغیرہ۔

(2)
یہ حکم صرف عورتوں کےلئے نہیں بلکہ مردوں کےلئے بھی اس قسم کی حرکات کرنا منع ہے۔

(3)
لعنت سے ثابت ہوتا ہے کہ یہ کبیرہ گناہ ہے۔
جو توبہ کئے بغیر معاف نہیں ہوتا۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1585