🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: اس میں صبرکی فضیلت اور اللہ کے ہاں اس نیکی کی اہمیت ظاہر ہوتی ہے۔ کہ...
اردو حاشہ:
فائدہ:
اس میں صبرکی فضیلت اور اللہ کے ہاں اس نیکی کی اہمیت ظاہر ہوتی ہے۔
کہ اگر احکام شریعت کے مطابق صبر کیا جائے۔
تو یہی نیکی نجات کا ذریعہ بن سکتی ہے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1597