مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائلگ (1) یہ روایت اگرچہ ضعیف ہے۔ تاہم تعزیت کرنا صحیح روایات سے ثابت ہے۔...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائلگ
(1)
یہ روایت اگرچہ ضعیف ہے۔
تاہم تعزیت کرنا صحیح روایات سے ثابت ہے۔
علاوہ ازیں دیگر محققین نے مذکورہ روایت کو حسن بھی قرار دیا ہے۔
دیکھئے: (الصحیحة، رقم: 195، الطبعة الجدیدۃ، والإرواء، رقم: 764)
(2)
تعزیت کا مطلب ہے مصیبت زدہ سے یا میت کے اقارب سے اظہار افسوس کرنا انھیں تسلی دینا صبر کی تلقین کرنا اور ایسی باتیں کرنا جس سے ان کا غم ہلکا ہو۔
مثلاً یوں کہے:
اللہ مر حوم کی مغفرت فرمائے۔
ان کے درجے بلند فرمائے۔
اور آپ کو صبر پر اجر عظیم دے۔
یا یہ کہنا کہ اللہ کی امانت تھی۔
جو اس نے لے لی وغیرہ۔
(2)
تعزیت کرنا مومن سے ہمدردی کا اظہار ہے اور مومن سے ہمدردی ایمان کا جزو ہے۔
(3) (حلة)
(خلعت)
سے مراد عمدہ لباس ہے جو قیامت کے دن اللہ کی طرف سے بعض نیکیوں کے بدلے میں دیا جائے گا۔
جس سے سب لوگوں کے سامنے سے اس شخص کی عزت وعظمت اور اس کے بلند مقام کا اظہار ہوگا۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1601