مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: آگے بھیجنے سے مراد بچے کا فوت ہونا ہے۔ وقت سے پہلے پیدا ہونے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
آگے بھیجنے سے مراد بچے کا فوت ہونا ہے۔
وقت سے پہلے پیدا ہونے والا بچہ زندہ نہیں رہتا یا فوت شدہ پیدا ہوتا ہے۔
اس پر صبر کا بھی ثواب ہے۔
جیسے دوسری صحیح احادیث میں مذکور ہے۔
سوار پیچھے چھوڑنے سے مراد یہ ہے کہ انسان فوت ہو تو اس کا جواں بیٹا موجود ہو جو گھوڑے پر سوار ہوکر جہاد میں شریک ہوسکے۔
یہ روایت ضعیف ہے۔
تاہم صحیح الخلقت بچے کی وفات کا اجر صحیح احادیث سےثابت ہے۔
کوئی بعید نہیں صبر واحتساب کرنے پر بھی اللہ تعالیٰ تام الخلقت والا اجر عطا فرمادے۔
وما ذلک علی اللہ بعزیز۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1607