مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: قیامت کے دن شفاعت وہی کرسکے گا۔ جسے اللہ تعالیٰ اجازت دے گا۔ اور اسی کے...
اردو حاشہ:
فائدہ:
قیامت کے دن شفاعت وہی کرسکے گا۔
جسے اللہ تعالیٰ اجازت دے گا۔
اور اسی کے حق میں شفاعت کرے گا۔
جس کے حق میں شفاعت کرنے کی اسے اجازت ملے گی۔
جو بچہ اپنی ماں کو کھینچ کرجنت میں لے جائے گا یہ اللہ کے فضل سے اور اس کی اجازت سے ہوگا۔
یعنی ایسے بچے کی وفات پرصبر کرنے والی عورت جنت میں جائے گی۔
یہ روایت بعض حضرات کے نزدیک صحیح ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1609