مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) مہمان کو کھانے پینے کی چیز پیش کرنا اخلاق عالیہ میں شامل ہے۔...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
مہمان کو کھانے پینے کی چیز پیش کرنا اخلاق عالیہ میں شامل ہے۔
(2)
اگر کھانے پینے کی دعوت دی جائے، تو نفلی روزہ رکھ کر دعوت قبول کرنا ضروری نہیں۔
(3)
اگر کسی موقع پر ا پنی کوئی نیکی ظاہر کرنی پڑ جائے تو یہ ریا میں شامل نہیں۔
(4)
روزہ دوزخ سے بچاتا ہے۔
ایک تو اس کےلئے یہ ایک بڑی نیکی ہے۔
جس کی وجہ سے بہت سے گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔
دوسرا اس لئے کہ روزے کی وجہ سے انسان بہت سے گناہوں سے بچ جاتا ہے۔
جن کے ارتکاب کی صورت میں وہ جہنم میں جا سکتا ہے۔
گناہوں سے اجتناب اور نیک عمل کی انجام دہی دونوں چیزیں جنت میں لے جانے والی اور جہنم سے بچانے والی ہیں۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1639