مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: دو بار دس انگلیوں سے اشارہ فرما کر تیسری بار نو انگلیوں سے اشارہ فرمایا اور...
اردو حاشہ:
فائدہ:
دو بار دس انگلیوں سے اشارہ فرما کر تیسری بار نو انگلیوں سے اشارہ فرمایا اور واضح کیا کہ مہینہ انتیس دن کا بھی ہوتا ہے۔
ضروری نہیں کہ تیس دن کا ہی ہو۔
انتیس کا چاند ہوجانے کی صورت میں ایک مہینے کے روزوں کے ثواب میں کمی نہیں ہوتی۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1656