مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: عید اجتماعی عبادت ہے۔ اس لئے اگر کسی شخص کو چاند ہونے یا نہ ہونے میں...
اردو حاشہ:
فائدہ:
عید اجتماعی عبادت ہے۔
اس لئے اگر کسی شخص کو چاند ہونے یا نہ ہونے میں شک ہو تب بھی اسے عام مسلمانوں کے ساتھ ہی عید منانى چاہیے اسی لئے چاند کے ثبوت کےلئے کثیر تعداد کی شرط نہیں رکھی گئی بلکہ دو قابل اعتماد افراد کی گواہی پراعتماد کیا گیا ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1660