مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائده: حدیث میں مذکورہ صورت بھول کر کھانے پینے سے مختلف ہے۔ کیونکہ انھوں نے بھول کر...
اردو حاشہ:
فائده:
حدیث میں مذکورہ صورت بھول کر کھانے پینے سے مختلف ہے۔
کیونکہ انھوں نے بھول کر نہیں کھایا پیا بلکہ ارادے سے اپنے خیال میں روزہ کھولا تھا۔
اگرچہ غلط فہمی کی بنا پر وقت سے پہلے کھول دیاتھا۔
اس غلط فہمی کی بنا پر وہ گناہ گار تو نہیں ہوئے لیکن روزہ یقیناً ناقص ہوگیا۔
ایسے روزے کی قضا کی بابت علماء میں اختلاف ہے۔
تاہم جمہور علماء کے نزدیک ایسی صورت میں افطار کیے ہوئے روزے کی قضا واجب ہے۔
تفصیل کےلئے دیکھئے: (فتح الباری: 255/4)

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1674