مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فائدہ: روزے کی حالت میں جماع کرنا حرام ہے۔ اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ اور کفارہ...
اردو حاشہ:
فائدہ:
روزے کی حالت میں جماع کرنا حرام ہے۔
اس سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔
اور کفارہ دینا لازم ہوجاتا ہے۔
لیکن اس سے کم تر معاملات سے روزہ نہیں ٹوٹتا تاہم جس شخص کو خطرہ محسوس ہو کہ پیار کرنے سے اس کے جذبات بے قابو ہوجایئں گے۔
اور وہ جماع کربیٹھے گا تو اس کو بوس وکنار سے بھی پرہیز کرنا چاہیے جیسے اگلے باب کی احادیث میں صراحت ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1685