🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) عبا دت میں شریعت کی مقرر کردہ حد سے آگے بڑھنا دنیا اور...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
عبا دت میں شریعت کی مقرر کردہ حد سے آگے بڑھنا دنیا اور آ خرت کے نقصان کا با عث ہے۔

(2)
روزہ جلدی کھولنے کا مطلب یہ ہے کہ سورج کی ٹکیہ افق کے نیچے پہنچ جانے کے بعد احتیاط کے نام سے مزید تا خیر نہ کی جائے بلکہ فوراً روزہ کھول لیا جائے۔
سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1697