مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) دو روزے رکھ کر ایک دن روزہ چھوڑنا اللہ کے نبی ﷺ نے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
دو روزے رکھ کر ایک دن روزہ چھوڑنا اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پسند نہیں فرمایا کیو نکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے محسوس فرمایا کے عام انسان کے لئے یہ معمول اختیار کرنا مشکل ہے سوائے اس کے کہ کو ئی شخص غلو کا رستہ اختیا ر کرے جو مناسب نہیں-
(2)
حدیث میں مذ کور با قی دونو ں طریقے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے پسند فرمائے لہٰذا وہ جا ئز ہے-
(3)
تیسری صورت کے با رے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خواہش ظاہر فرمائی کہ مجھے اس کی طا قت ملے اس کا مطلب یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے دوسری بہت سی مصروفیا ت کی وجہ سے یہ معمول اختیار کر نا مشکل تھا اس لئے نفلی عبادات میں انسا ن کو وہ معمول اختیار کرنا چاہیے جس سے اس کے دوسرے فرائض کی ادائیگی میں خلل پڑنے کا اندیشہ نہ ہو۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1713