الشیخ محمد حسین میمن حفظہ اللہ
باب اور حدیث میں مناسبت: امام بخاری رحمہ اللہ نے باب میں آیت مبارکہ نقل فرمائی «﴿ذَٰلِكَ دِينُ الْقَيِّمَةِ﴾»...
باب اور حدیث میں مناسبت:
امام بخاری رحمہ اللہ نے باب میں آیت مبارکہ نقل فرمائی « ﴿ذَٰلِكَ دِينُ الْقَيِّمَةِ﴾ » [البينة: 5]
اور حدیث میں اسلام کا ذکر ہے جس میں نماز اور زکوٰۃ کا بعین حکم موجود ہے لہٰذا زکوٰۃ اور نماز کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اسلام قرار دیا لہٰذا اسلام دین ہے اور دین اسلام ہے۔
صاحب اوجز مسالک رقمطراز ہیں:
آیت مبارکہ « ﴿ذَٰلِكَ دِينُ الْقَيِّمَةِ﴾ » [البينة: 5] یعنی یہاں جو اشیاء مذکور ہیں دین ملت سے ہیں۔ اور یہ آیت ترجمتہ الباب کے ساتھ اس طرح سے دلالت کرتی ہے کہ آیت میں زکوٰۃ کو دین قرار دیا ہے اور دین اللہ تعالیٰ کے نزدیک اسلام ہی ہے اور زکوٰۃ اسلام میں داخل ہے۔ [ابواب والتراجم، ج 1، ص 400]
لہٰذا یہیں سے ترجمتہ الباب اور حدیث میں مناسبت ہے۔

عون الباری فی مناسبات تراجم البخاری ، جلد اول 97