مولانا عطا اللہ ساجد حفظہ اللہ
اردو حاشہ: فوائد و مسائل: (1) نماز عید کا خطبہ نماز کے بعد ہو تا ہے (2) عید کے...
اردو حاشہ:
فوائد و مسائل:
(1)
نماز عید کا خطبہ نماز کے بعد ہو تا ہے
(2)
عید کے خطبے میں عید کے متعلق مسائل بیا ن کرنے چاہیں۔
(3)
عیدین کے دن روزہ رکھنا منع ہے کیو نکہ اس دن روزہ رکھنا گویا مسلمانو ں کی اجتماعی خوشی سے لاتعلق ہونے کا اظہا ر ہے جو ایک مسلمان کا کام نہیں۔
(4)
عید الفطر کے دن روزہ رکھنے سے عملی طور پر روزوں سے فا رغ نہ ہو نے کا اظہار ہو تا ہے اس طر ح گویا کہ اللہ کے مقرر کردہ فرض میں خود ساختہ اضافہ کر دیا جاتا ہے جو بہت برا فعل ہے
(5)
جس طرح قربانی کرنا اللہ کے حکم کی تعمیل ہے اس طرح قربانی کے گوشت میں سے کچھ نہ کچھ کھا پی لینا بھی اللہ کی نعمت کا شکر ہے اس دن روزہ رکھنا اس شکر سے پہلوتہی اور اللہ کی نعمت کی نا شکر ی ہے۔

سنن ابن ماجہ شرح از مولانا عطا الله ساجد 1722